بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیساتھ ہیں، ضرورت پڑنے پر ہر قسم کی امداد مہیا کی جائےگی،چینی صدر کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(آن لائن) چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی سینکڑوں ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں چینی عوام پاکستانیوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں، صدر شی جن پنگ نے اپنے بیان میں کہا کہ ضرورت پڑنے پر پاکستان کو ہر قسم کی امداد مہیا کرنے کے لیے تیار ہیں اور انہیں یقین ہے کہ پاکستان اس قدرتی آفت سے بہتر انداز میں نمٹے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…