بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان سرحد سے پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ،7 اہلکار شہید

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015 |

پشاور(نیوز ڈیسک) افغان سرحد کے نزدیک پاکستانی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے سات اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق آج صبح یہ واقع پیش آیا۔ انگور اڈا جنوبی وزیرستان کا یہ علاقہ ہے جہاں ایف سی کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا اور یہ فائرنگ افغانستان کی حدود سے کی گئی ہے۔ فائرنگ سے ایف سے کے سات جوان شہید ہو گئے ہیں جب کہ کئی جوان زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے دستوں کو متعلقہ چیک پوسٹ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…