بدھ‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2026 

صدر مملکت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دیدی

datetime 19  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم کی سفارش پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق، اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ان کی تقرری کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کے بعد صدر نے باضابطہ طور پر اس ڈی نوٹیفکیشن پر دستخط کیے۔

وزارتِ قانون و انصاف نے بھی اُن کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈگری سے متعلق مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور جج تقرری کو کالعدم قرار دیا تھا اور انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ جسٹس جہانگیری کے پاس وہ ایل ایل بی ڈگری موجود نہیں تھی جو اضافی جج یا مستقل جج بننے کے لیے درکار ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…