جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کا امریکی وزیردفاع کی دعوت پر پنٹاگون کا دورہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے مریکی محکمہ دفاع کا دورہ کیا ہے۔ پاک امریکا دفاعی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نواز شریف نے امریکی وزیردفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پنٹاگون کا دورہ کیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے دو طرفہ دفاع تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی صلاحیتیں بڑھانے میں پاک امریکا سیکیورٹی تعاون کے کردار کی بھی تعریف کی۔امریکی وزیردفاع ایشٹن کارٹر نے دہشت گردوں کے نیٹ ورک ختم کرنے میں پاکستانی کے اقدامات کی تعریف کی اور پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اورعوام کی قربانیوں کو سراہا۔ملاقات میں علاقائی امن اور سیکیورٹی کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…