واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان نے کراچی،فاٹااوربلوچستان میں بھارتی مداخلت کے دستاویزی ثبوت امریکاکودے دیے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف سےامریکی وزیرخارجہ نے ملاقات کی جس میں جان کیری نے آپریشن ضرب عضب اورتوانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے تعاون پرآمادگی کااظہارکیا۔وزیراعظم نوازشریف کی صدر اوباماسے ملاقات آج ہوگی۔پاکستان نےاقوام متحدہ کے بعد امریکاکوبھی پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت پیش کردیے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری نےوزیراعظم نوازشریف سے واشنگٹن میں ملاقات کی جس میں یہ ثبوت پیش کیے گئے۔وزیراعظم نے امن کے لیے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر کے نکات سے بھی جان کیری کو آگاہ کیا اورمسئلہ کشمیر پربھی بات ہوئی۔امریکی وزیر خارجہ نے آپریشن ضرب عضب کو بھی سراہا اور کہا کہ اس آپریشن کی کامیابی، وزیراعظم نواز شریف کی قیام امن کی پالیسی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے پاکستان کو امریکی تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔ انہوں نے خطے میں امن و سلامتی کے لیے وزیراعظم کی کوششوں کو سراہا۔
پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت امریکا کے حوالے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا



















































