واشنگٹن(نیوز ڈیسک)اوباما انتظامیہ نے پاکستان کو 8جدید ایف سولہ طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ اوباما انتظامیہ نے پاکستان کو 8جدید ایف سولہ طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں کانگریس کو آگاہ کردیا گیا ہے۔تاہم ابھی یہ بات واضح نہیں ہے اس بات کا اعلان وزیر اعظم نواز شریف کے اس دورے کے دوران کیا جائے گا یا نہیں؟امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ جنگی طیاروں کی فراہمی کامقصد دونوں ممالک کے درمیان شراکت کو وسعت دینا ہے۔ پاکستان کے پاس اس وقت 70 سے زائد ایف 16 طیارے ہیں۔
امر یکہ، پاکستان کو 8ایف سولہ طیارے فروخت کرے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































