جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کی نیب کو ”بہت بڑی پیشکش“

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نیب نے صرف ایک جماعت کے خلاف احتساب شروع کررکھا ہے ، بہتر ہے کہ نیب اپنے دفاتر بند کرکے پیپلزپارٹی سیکریٹریٹ منتقل ہوجائے ۔اپنے بیان میں سابق صدر کاکہنا ہے کہ پورے ملک میں سوائے پیپلزپارٹی کے سب کچھ اچھا ہے، سب لوگ صرف ہمارا احتساب ہی کررہے ہیں۔سابق صدر کا یہ بھی کہنا ہے کہ نیب نے عاصمہ ارباب عالمگیر ، ارباب عالمگیر اور پیر مظہر الحق کے خلاف فیصلہ دیکر ہمارے خدشات پر مہر لگادی ، کہ اس ملک میں احتساب صرف پیپلزپارٹی کا ہوگا باقی تمام لوگ نیب کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں۔انہوں نے خبردارکیا کہ تاریخ سب یاد رکھے گی اس کے دور رس اور خطرناک نتائج نکلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…