بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں ہونے والا ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ منسوخ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ہونے والا ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ منسوخ کردیا گیا۔سکھوں کے جاری احتجاج کے باعث ٹورنامنٹ کی منسوخی کا فیصلہ کیا گیا۔ کبڈی ورلڈ کپ بھارتی پنجاب میں 15 نومبر سے شروع ہونا تھا۔تاہم سکھوں کے جاری حالیہ احتجاج کے باعث صورتحال بدستور کشیدہ ہے جس کی وجہ سے ایونٹ منسوخ کردیا گیا،ایونٹ میں شرکت کیلیے پاکستان کو بھی مدعو کیا گیا تھا لیکن ٹیم کی شرکت وزیر اعلیٰ پنجاب کی اجازت سے مشروط تھی۔کبڈی ورلڈ کپ اب مارچ اپریل 2016 میں منعقد کیئے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…