بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا سپیکر کی نشست کےلئے ایاز صادق کے مقابلے میں امیدوار کھڑا کرنےکا فیصلہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی نشست کے لئے ایاز صادق کے مقابلے میں امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے‘ امیدوار کے حوالے سے پارٹی میں مشاورت جاری ہے جبکہ اسپیکر کی نشست کی سپورٹ کے لئے بھی جہانگیر ترین‘ چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کو جماعتوں سے ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے اعلیٰ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کی نشست پر بھرپور انداز میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی اب قومی اسمبلی میں اسپیکر کی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا کرتی لیکن تاحال پی ٹی آئی میں امیدوار کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب اسپیکر کی نشست پر پی ٹی آئی کے حق میں رائے شماری کے حق پر بھی عمران خان نے جہانگیر ترین ‘ چوہدری اور شاہ محمود قریشی کو دیگر جماعتوں سے رابطے کا ٹاسک دے دیا ہے تاکہ قومی اسمبلی کی اہم نشست پر قسمت آزمائی کی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…