اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری ایک پارٹی کے چیئرمین ہیں ان پر سندھ میں کتنا پیسہ خرچہ ہو رہا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ان پر تو خیبر پختونخوا میں کوئی خرچہ نہیں ہوا۔ بنی گالہ انھوں نے حلال کمائی سے بنایا ہے، وہ چاہیں تو اس کو آگ لگا دیں، قائداعظم کا گھر میرے بنی گالہ کے گھر سے بھی بڑا تھا، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انھیں بتائیں کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت میں ایک بھی آدمی بھرتی کرایا ہو۔ کسی کی سفارش کی ہو، کوئی کاروبار کیا ہو، ان کا کوئی ٹیکس کا پیسہ اپنے اوپر خرچ کیا ہو، آصف زرداری پارٹی کے چیئرمین ہیں ان کا طرز رہن سہن دیکھیں۔ سندھ حکومت ان پر کتنا خرچ کرتی ہے۔ جب نواز شریف پچھلی بار نوازشریف ان کی طرح پارٹی کے چیئرمین تھے ان پر جتنا پیسہ خرچ ہو رہا تھا، کوئی بتائے کہ ان پر خیبر پختونخوا حکومت کا جتنا پیسہ خرچ ہوا ہے؟ لوگوں کے ٹیکس کا پیسہ لوگوں کیلیے ہوتا ہے، کسی عہدیدار کیلئے نہیں ہوتا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































