پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سلمان خان کو گھر میں گھس کر ما ریں گے ،سپر اسٹار کو نئی دھمکی موصول

datetime 15  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان کی گاڑی کو بم سے اڑا دینے کی نئی دھمکی موصول ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم شخص کی جانب سے ممبئی ٹریفک پولیس کے ہیلپ لائن نمبر پر ایک دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔دھمکی آمیز ٹیکسٹ میں نامعلوم شخص کا کہنا تھا کہ اداکار سلمان خان کو ان کے گھر میں گھس کر ماردیا جائے گاحتی کہ ان کی گاڑی کو بم سے اڑا دیاجائے گا۔

پولیس کے مطابق دھمکی آمیز ٹیکسٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور اس کی تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ سلمان خان ان دنوں اپنے خاندان کے ہمراہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں گلیکسی اپارٹمنٹس میں رہائش پذیر ہیں،گزشتہ برس سلمان خان کے اسی گھر پر بشنوئی گینگ سے منسلک شوٹرز نے فائرنگ کی تھی جس کے بعد اداکار کے گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی تھی۔گزشتہ2 سالوں میں سلمان خان کو 5 ویں مرتبہ جان سے مار دینے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…