منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ نے نواز شریف کی وائٹ ہاؤس آمد پر 22 اکتوبر کو احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم امریکا نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 22 اکتوبر کو وائٹ ہاؤس آمد اور امریکی صدر اوباما سے ملاقات کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔مظاہرہ صبح 9 بجے سے شروع ہوکر 2 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ مظاہرے کا مقصد کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنان کی ماورائے عدالت ہلاکتوں، چھاپوں اور گرفتاریوں جیسے اقدامات پر دنیا بالخصوص امریکی صدر اور اعلیٰ حکام کی توجہ مبذول کرانا ہے۔ مظاہرے میں ایم کیو ایم کے کارکنان، ہمدردوں، خواتین، بزرگ اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…