جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ملزم کامران قریشی نے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)ملزم کامران قریشی نے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا، پولیس حراست میں مصطفی قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کا ابتدائی ویڈیو بیان منظرعام پر آگیاہے۔ ملزم کامران قریشی نے مرحوم مصطفی عامر کے والدین سے بھی معافیاں مانگنا شروع کردیں۔

تفصیلات مصطفی عامرقتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کے والد ملزم کامران قریشی نے پولیس حراست میں ابتدائی بیان دیا جس میں ملزم کامران قریشی نے اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔گرفتار ملزم کامران قریشی نے ابتدائی بیان میں کہا کہ میں غصے میں پاگل ہو جاتا تھا، سچ کی تلاش میں نکل پڑتا تھا، اب آہستہ آہستہ سچ پتا لگ رہا ہے۔کامران قریشی نے بیان میں بتایا کہ اگر بیٹے نے قتل کیا ہے تو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئے۔پولیس حراست میں گرفتار ملزم کامران قریشی نے مرحوم مصطفی عامر کے والدین سے بھی معافیاں مانگنا شروع کردیں، کہا کہ وجہیہ صاحبہ اور ان کے شوہر کی دل آزاری پر، آئی ایم سوری۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…