بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی : ایلیٹ فورس کی کارروائی میں سب انسپکٹر جاں بحق، دہشت گردوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں دہشگردوں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر جاں بحق اور 3اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی کے دوران کچھ دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاعات بھی ہیں جبکہ 3کو گرفتار کرلیا گیا۔راولپنڈی کے علاقے چکری میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی جانب سے کارروائی کی گئی جس میں دہشتگرد ہلاک ہوئے اور 3گرفتار کرلیے گئے۔ رات 1بجے سے جاری اس کارروائی میں ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر جاں بحق اور 3اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…