جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

190 ملین پائونڈز ریفرنس فیصلہ ، شرطیں لگ گئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پائونڈز ریفرنس کے آج ( جمعہ) کے روز سنائے جانے والے فیصلے پر شرطیں بھی لگ گئیں۔ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کے کارکنان اس ریفرنس پر اپنی اپنی دانست کے مطابق بحث و مباحثہ کر رہے ہیں اور فیصلہ عمران خان کے حق اور مخالفت میں آنے پر شرطیں بھی لگا لی گئی ہیں۔

ایک ذرائع کے مطابق کچھ جواریوں نے بھی 190ملین پائونڈز کے فیصلے پر بھاری شرطیں لگائیہیں۔پی ٹی آئی سے وابستی رکھنے والے فیصلہ حق میں آنے جبکہ سیاسی مخالفین بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ آنے کی آس لگائے ہوئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…