اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کم عمر پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے بھارت کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

datetime 18  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے کم عمر 5سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا ایک اور گینز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔کم عمر پاکستانی مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا موسٹ ایلبو ٹو نی اسٹرائیکس کا ورلڈ ریکارڈ محض 30سیکنڈز توڑ ڈالا،سفیان محسود نے 54 ایلبو ٹو نی اسٹرائیکس کئے تھے۔

کم عمر مارشل آرٹسٹ نے 30سیکنڈز میں 79ایلبو ٹو نی اسٹرائیکس کرکے بڑے مارجن سے ریکارڈ بنایا، وہ پاکستان کیلئے کم عمر گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہے۔ سفیان محسود نے اس سے پہلے بھی بھارت کا ایک مشکل ریکارڈ توڑا تھا، وہ پاکستان کیلئے سب سے پہلے 100گینز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے عرفان محسود کے بیٹے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…