جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ٹرمپ نے بائیڈن کی اہلیہ کے ساتھ تصویر کا استعمال کرتے ہوئے پرفیوم لانچ کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2024 |

واشنگٹن (این این آئی )نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتونِ اول جِل بائیڈن کے ساتھ تصویر کا استعمال کرتے ہوئے پرفیوم لانچ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرفیوم کی لائن کو فائٹ، فائٹ، فائٹ کا نام دیا گیا ہے، پرفیوم کی رینج مرد اور خواتین دونوں کے لیے لانچ کی گئی ہے۔

مرد اور خواتین دونوں کے پرفیوم کی قیمت 199 ڈالرز ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتونِ اول جِل بائیڈن کے ساتھ تصویر کا استعمال پرفیوم کی پیکجنگ یا ڈبوں میں نہیں کیا ہے بلکہ انہوں نے اس تصویر کا استعمال صرف سوشل میڈیا پر کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ایک ایسا پرفیوم جس کا مقابلہ آپ کے دشمن نہیں کر سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…