اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 122 میں ضمنی الیکشن کے نتیجے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف این اے 122 کے رزلٹ کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آخری لمحوں میں کتنے ووٹ باہر کئے گئے جبکہ علیم خان کو ایاز صادق کو ٹف ٹائم دینے پر بھی مبارک باد پیش کی ۔پیر کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ایک بیان میں این اے 122 میں پی ٹی آئی کے امیدوار علیم خان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صوبائی حکومت کو ٹف ٹائم دیا اور این اے 122 میں بھرپور مقابلہ کے بعد انتہائی کم مارجن سے الیکشن ہارے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف این اے 122 کے انتخاب کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آخری لمحات میں کتنے ووٹوں کو باہر منتقل کیا گیا ۔تحقیقات کے بعد الیکشن کمیشن میں ثبوتوں کے ساتھ جائیں گے ۔
تحریک انصا ف تحقیقات کر رہی ہے آخری لمحوں میں کتنے ووٹ باہر کئے گئے،عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































