جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد، پی ٹی آئی کے چھپے 200کارکن گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیا گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلا م آباد (این این آئی) اسلا م آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پی ٹی آئی کے چھپے ہوئے 200 کارکن گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق 24نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔

گزشتہ شب اسلام آباد پولیس کی 27ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے پی ٹی آئی کے 200 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار کارکنان میں مرد اور خواتین شامل ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ برآمدگی پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کے دوران شر انگیزی کا عندیہ دیتی ہے، ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…