جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس سامنے آگیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی )فرانس نے اسرائیل کے خلاف میچ میں فلسطینی جھنڈوں پر پابندی لگا دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت میں پولیس کے سربراہ نے یوئیفا نیشن لیگ میں فرانسیسی قومی ٹیم اور اسرائیل کے درمیان آئندہ میچ کے دوران فلسطینی پرچموں پر پابندی کا اعلان کیا ۔

فرانسیسی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں لارینٹ نونیز نے کہا کہ اسٹیڈیمز میں فلسطینی جھنڈوں سمیت سیاسی طور پر حوصلہ افزائی والے پیغامات نہیں ہو سکتے اسٹیڈیم میں صرف فرانسیسی اور اسرائیلی پرچم موجود ہوں گے۔پیرس پولیس کے سربراہ نے کہا کہ 4,000 سے زیادہ سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے جن میں 2,500 اسٹیڈ ڈی فرانس کے اطراف کو محفوظ بنانے کے لیے تعینات ہوں گے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ایمسٹرڈیم جیسے سیکیورٹی مسائل پیدا نہ ہوں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…