ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 5,400 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 76 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح، 10 گرام سونے کا بھا 4,630 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 311 روپے تک پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب، عالمی بازار میں سونے کا بھا بھی کم ہوا ہے، جو 65 ڈالر کی کمی کے ساتھ 2,762 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ہے۔یہ تبدیلیاں سونے کے مارکیٹ میں موجود اتار چڑھا کی عکاسی کرتی ہیں اور ممکنہ طور پر سرمایہ کاروں اور خریداروں کے لیے اہم معلومات فراہم کرتی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…