بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

نامورخواجہ سرا ءکی نازیبا ویڈیو بنانے والے کیا کیا کرتے رہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سراء کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے معاملے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس نے ڈولفن آیان کیس میں خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ ڈولفن آیان کی درخواست پر تھانہ ہشنگری میں ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔

ڈولفن آیان کی مدعیت میں درج مقدمے میں ملزم عمران سمیت سات افراد کو نامزد کرتے ہوئے الزام عائد کیا گیا ہے کہ عمران اور اس کے ساتھیوں نے 2023ء میں شبقدر سے اسلحے کی نوک پر اٹھایاا ور اپنے حجرے میں لے گئے اور نازیبا ویڈیو بنائی۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان ویڈیو کے ذریعہ بلیک میل کرتے رہے اور بعدازاں 29اکتوبر کو سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو وائرل ہونے کا پتا چلا جبکہ ملزم عمران اور اس کے ساتھی ملنے کیلئے بھی بلاتے تھے۔ڈولفن آیان نے درخواست میں کہا ہے کہ ویڈیو وائرل ہونے سے میری اور میرے خاندان کی ساکھ اور عزت مجروح ہوئی ہے لہٰذا ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…