بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

اسلام آباد میں ڈاکو راج برقرار، خاتون نے کار چھیننے والے کو دبوچ لیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں خاتون شہری نے ڈکیتی کی واردات ناکام بناکرکار چوری کیلئے آنیوالے چور کو دبوچ لیا۔شہر اقتدار میں ڈاکو راج برقرار ہے جبکہ پولیس جلسے اور احتجاج روکنے میں مصروف ہے جس کے باعث شہری اپنی مدد آپ کے تحت ڈاکو پکڑنے لگے ۔

اسلام آباد کے سیکٹر بی 17میں بہادر خاتون شہری نے ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے کار چوری کیلئے آئے چور کو دبوچ لیا،خاتون کی آواز سن کر دیگر فیملی ممبران بھی آپہنچے اور ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…