جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف بیرون ملک دورے پر روانہ ہو گئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بیرون ملک دورے پر روانہ ہو گئے ۔نوازشریف غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف ایک روز قیام کرنے کے بعد لندن جائیں گے،نواز شریف 29اکتوبر کو لندن سے امریکہ جائیں گے جہاں وہ 4 روز رکنے کے بعد واپس لندن پہنچیں گے۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی لندن میں اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…