منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

جہاز میں ہوں یا میٹنگ میں شہباز شریف فون کر کے یہی کہتے ہیں کہ افسران کو کہیں کہ کام کل نہیں آج مکمل ہونا چاہئے، نواز شریف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور (آن لائن) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف مجھے دن میں دو سے تین فون کالز ضرور کرتے ہیں ۔ کبھی جہاز میں تو کبھی میٹنگ کے دوران اور ہمیشہ یہی کہتے ہں کہ افسران کو کہیں کہ کام کل نہیں آج مکمل ہونا چاہئے ۔ ہفتہ کے روز وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اورنج لائن منصوبے کی بریفنگ کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف بہت نیک دل انسان ہیں انہوں نے اس ملک کی ترقی کے لئے بھرپور محنت کی ہے میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔وزیر اعظم نے کہا کہ شہباز شریف اس قدر محنتی ہیں کہ وہ دن میں دو سے تین بار مجھے کال کرتے ہیں کئی بار میں جہاز میں ہوتا ہوں اور کئی بار میں میٹنگ میں ہوتا ہوں ۔ شہباز شریف جب بھی کال کرتے ہیں تو ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ افسران کو کہیں کام کل نہیں مکمل کرنا آج ہی مکمل کرنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…