اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور میں پریس کانفرنس ، ملاقاتوں کے دوران خطاب اور اورنج لائن منصوبے کی تشہیر کو خاموش انتخابی مہم قرار دیتے ہو ئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ہفتہ کو روز جاری بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شریف براداران نے اورنج لائن منصوبے کی تشہیر کر کے حلقہ این اے 122کے انتخابات پر اثر انداز ہونا چاہیتے ہیں ، انتخابی مہم ختم ہونے کے باوجود وزیر اعظم نواز شریف پریس کانفرنسوں اور اعلان کے زریعے خاموش مہم چلا رہے ہیں الیکشن کمشن وزیر اعظم کی تشہیری تقریر کا نوٹس لے ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ صوبائی الیکشن کمشنر اور حکومت نے پی ٹی آئی کیخلاف گٹھ جوڑ کر رکھی ہے ، اور جسٹس (ر) کیانی نے پورے الیکشن کمیشن کو اندھا کر رکھا ہے ۔پریس کانفرنس کے خلاف الیکشن کمیشن کو خط لکھیں گے۔
وزیر اعظم کی پریس کانفرنس خاموش انتخابی مہم ، الیکشن کمیشن کو خط لکھیں گے ،تحریک انصاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































