لورا لائی (نیوز ڈیسک) لورالائی میں ایف سی کی زیر اہتمام 57ویں پاسنگ آوٹ تقریب کا انعقاد۔ پاسنگ آوٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا ابھی کام مکمل نہیں ہوا جوانوں کو کام مکمل کرنا ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ صرف بلوچستان کی نہیں بلکہ پاکستان اور اسلام کی ہے۔ چند سال پہلے کہا جاتا تھا کہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں پاکستان کا پرچم سر بلند نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا فساد کرنے والوں کی مالی مدد بھی ہمارے دشمن کرتے ہیں۔ اس زمین کو فساد سے پاک کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کچھ علاقے رہ گئے ہیں جہاں دہشت گرد بچ گئے ہیں۔ بلوچستان کی عوام کے لئے جتنا بھی کیا جائے وہ کم ہے۔ باہر بیٹھے لوگ بلوچستان کے لوگوں کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ بلوچستان میں فساد برپا کرنے والوں کے پیچھے پاکستان دشمن طاقتیں ہیں۔ اس سرزمین کا چپہ چپہ ہمیں عزیز ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان اور بلوچستان کا مستقبل ایک ہے۔ پاکستان اور بلوچستان کی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے۔
دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان اور اسلام کی جنگ ہے‘چودھری نثار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































