لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کارگل، کشمیر اور دیگر انتہائی حساس تنازعات کے بعد دیوار کا نیا تنازع شدت اختیارکرگیاہے۔بھارت نے سیالکوٹ کے قریب ورکنگ باؤنڈری پر 179کلومیٹر لمبی دیوار بنانے کا منصوبہ 2013 میں بنایا، بھارتی اخبار دی ہندو نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ منصوبے کے تحت دیوار کے ساتھ بنکرز اور چیک پوسٹیں بنائی جائیں گی اوراس میں 3 اضلاع کٹھوعا سامبا اور جموں کے 118 دیہات آئیں گے۔یادرہے کہ پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق بھارت کواس منصوبے کی کسی صورت اجازت نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان یہ دیوار قائم ہونے دے گا۔
بھارت ورکنگ باؤنڈری پر 179 کلومیٹر لمبی دیوار بنا ئے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف



















































