جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پرویز خٹک کے ہیلی کاپٹر کا پائلٹ راستہ بھول گیا، کوہاٹ کے بجائے کرک لے گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے ہیلی کاپٹر کا پائلٹ راستہ بھول گیا اور ہیلی کاپٹر کو کوہاٹ کی بجائے کرک لے گیا۔کئی عشروں پہلے بھارتی گلوکار کشور کمار کی آواز میں فلم بند گیت بہت مقبول ہوا تھا ، جس کے بول تھے کہ ہم تھے ، وہ تھی اور سماں تھا رنگین سمجھ گئے ناں، ایسے میں جانا تھا پہنچ گئے چین سمجھ گئے، لیکن اگر آج اس گیت کو ہمارے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک پر فلمایا جاتا تو کشور کہتے کہ جانا تھا کوہاٹ پہنچ گئے کرک۔یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب پرویز خٹک جلسے میں شرکت کے لیے پشاور سے کوہاٹ جارہے تھے لیکن ان کے ہیلی کاپٹر کا پائلٹ نجانے کس سوچ میں گم تھا کہ وہ انہیں کوہاٹ کے بجائے کرک لے گیا، خیر بعد میں پرویز خٹک تو کوہاٹ پہنچ گئے اور پائلٹ کی بھی خیر ہوئی کہ ہمارے خادم اعلیٰ پنجاب کی طرح انہیں تحقیقاتی کمیٹیاں بنانے کا شوق نہیں لیکن پرویز خٹک کو یہ ضرور پتہ چلانا چاہیے کہ کہیں پائلٹ انہیں یہ تو نہیں بتانا چاہتا تھا کہ صوبے کے وزیر اعلیٰ کو کبھی کبھی کرک بھی جانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…