ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ کے برعکس انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)اوپن مارکیٹ کے برعکس کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر معمولی مہنگا ہوگیا۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق آئی ایم ایف سے قسط وصولی اور ترسیلات زر میں اضافے سے اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے خریداری کے باعث بھی ڈالر کی قدر زیادہ نہ گرسکی۔کارباری ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں25 پیسے کی کمی ہوئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280روپے59 پیسے پر بندہوا۔اپن مارکیٹ کے برعکس کاروباری ہفتے کے اختتام پر کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھا جاری رہا اور انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں12 پیسے اضافہ ہوا۔ بروز جمعہ انٹربینک میں ڈالر277روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…