جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک کا چھوٹے کاروبار اور صنعتوں کیلئے اہم اقدام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)چھوٹے کاروبار اور صنعت کیلئے بینک لون کی لمٹ 300 فیصد اور درمیانے کاروبار اور صنعت کیلئے بینک لون لمٹ 150 بڑھا دی گئی ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایس ایم ای لون ریگولیشن میں ترامیم کے جاری سرکلر کے مطابق چھوٹے ، درمیانے کاروبار اور صنعتوں کیلئے بینک قرض کی حد میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ۔

چھوٹے کاروبار اور صنعت لگانے کیلئے بینک سے 10 کروڑ روپے اور درمیانے کاروبار یا صنعت لگانے کیلئے 50 کروڑ روپے تک کا قرض لیا جا سکے گا۔ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی سے نجی شعبے کے قرضوں میں اضافہ ہوگا جبکہ سستے بینک قرضوں کی با آسانی دستیابی سے ملک میں معاشی ترقی کی رفتار بڑھے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…