بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں،ان کے سہولت کاروں اور مالی معاونت کاروں کے خلاف کارروائی مزید تیز کی جائے گی۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان اور عوام کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں ملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال، نیشنل ایکشن پلان اور کراچی آپریشن کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں افغانستان کی سلامتی،طالبان کے قبضوں سے متعلق حالیہ پیدا شدہ صورت پر غور، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مفاہمتی و مذاکراتی عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں عسکری و سول انٹیلی جنس اداروں کے درمیان خفیہ معلومات کے تبادلے کو مزید مربوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…