منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت، مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دریا میں ڈوب کر 46 افراد ہلاک

datetime 27  ستمبر‬‮  2024 |

پٹنہ (این این آئی)بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دریا میں ڈوب کر 46 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ دریا میں ڈوب کر ہلاک ہونے کے مختلف واقعات بہار کے 15 اضلاع میں پیش آئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان واقعات میں ہلاک ہونے والے افراد میں37 بچے اور 7 خواتین شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق بہار میں شدید بارشوں کے باعث دریاوں میں سیلابی صورتِ حال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…