جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو غیرقانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔کینٹ کچہری لاہور میں ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی غیرقانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی،عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو مقدمے سے ڈسچارج اور رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

فیصلے میں ریمارکس دیے گئے ہیں کہ ملزم کیخلاف الزامات ثابت کرنے کیلئے کوئی ثبوت موجود نہیں، ملزم کیخلاف ریکوری کا بیان ریکارڈ پر موجود نہیں ہے، ملزم کیخلاف الزامات ثابت کرنے کیلئے کوئی ثبوت موجود نہیں۔پولیس نے ندیم مبارک کے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی تاہم جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی استدعا مسترد کردی۔ ملزم کیخلاف ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…