پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما غلام محی الدین دیوان مبینہ طور پر اغوا

datetime 18  ستمبر‬‮  2024 |

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام محی الدین دیوان کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صبا محی الدین نے اپنے شوہر کے اغوا کے سلسلے میں اپنا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں صبا محی الدین نے کہا کہ ان کے شوہر غلام محی الدین گزشتہ شب لاہور میں ایک تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے، رات گئے تک واپس نہیں آئے اور صبح 5 بجے نامعلوم ٹیلی فون کال پر ان کی غلام محی الدین سے بات کرائی گئی۔انہوں نے الزام لگایا کہ ان کے شوہر کو پولیس نے اغوا کیا ہے۔صبا محی الدین نے کہا کہ غلام محی الدین تمام مقدمات میں بری ہو چکے ہیں۔غلام محی الدین دیوان متعدد بار آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے رکن اور کشمیر کابینہ میں وزیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…