جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

10 ستمبر کا شب خون 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے،لطیف کھوسہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 9 اور 10 ستمبر کی درمیانی شب کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے، اس پر جو کمیٹی بنائی ہے وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے کیفرِ کردار تک پہنچائے۔

انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا یہ پولیس والے تھے، غنڈے تھے یا خلائی مخلوق تھے، یہ ترامیم کہاں سے آ رہی ہیں؟ رہنما تحریکِ انصاف نے کہا کہ اگر ہم نے پارلیمنٹ کو بالا دست کرنا ہے تو اس کی عزت کریں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…