منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ایئرلائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے تمام ایئرلائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سی اے اے ہدایت نامے کے مطابق مسافروں کو ٹکٹ میں پی این آر کے معاملے پر بورڈنگ سے نہ روکا جائے اور پی این آر پالیسی کو تمام ایئرلائنز اپنی ویب سائٹ پر لازمی اپ ڈیٹ کریں۔ہدایت نامے میں کہا گیا کہ ٹریول ایجنٹس مسافروں کی بکنگ کے وقت پالیسیوں پر عمل کریں۔اتھارٹی نے کہا کہ تمام ایئرلائنز سی اے اے کی ہدایت پر عمل درآمد کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…