بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

قطرائیرویز کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی متعدد کوششیں ناکام، مسقط روانہ

datetime 31  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)دوحہ سے کراچی آنے والی قطرائیرویز کی پرواز QR610 کو مسقط ائیرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔کراچی میں نصف شب سے صبح تک ہونے والی طوفانی بارش کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر آنے والی غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے کا رخ مسقط ایئرپورٹ کی طرف موڑ دیا گیا۔

دوحہ سے کراچی آنے والی قطرائیرویز کی پرواز QR610 کو مسقط ائیرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ طیارے نے کئی بار کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔لینڈنگ میں ناکامی پر پرواز کو کراچی سے مسقط ڈائیورٹ کیا گیا۔ 250 سے زائد کراچی آنے والے مسافر تاحال مسقط ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق قطرائیرویز کی پرواز QR610 روزانہ صبح 7 بجے کراچی ائیرپورٹ لینڈ کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…