جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ملک شیک پینے سے 2 خواتین جاں بحق

datetime 29  اگست‬‮  2024 |

چنیوٹ (این این آئی)چنیوٹ میں مضر صحت ملک شیک پینے سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک کی حالت غیر ہونے پر فیصل آباد الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں خواتین کی موت فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔

ریسکیو کے مطابق اڈا شیخن میں 30 سالہ خاتون نے گھر میں ملک شیک بنا کر خود پینے کے علاوہ 2 خواتین کو بھی پلایا جس کے پینے کے بعد تینوں کی حالت غیر ہو گئی۔ریسکیو نے تینوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں ایک لڑکی اور خاتون دم توڑ گئی جبکہ ایک خاتون کو فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں ریفر کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…