اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جے شاہ آئی سی سی کے کم عمر ترین چیئرمین منتخب

datetime 27  اگست‬‮  2024 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ منگل کو بلا مقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کم عمر ترین چیئرمین ہیں۔35سالہ جے شاہ 2019سے بی سی سی آئی کے اعزازی سیکرٹری اور2021 سے ایشین کرکٹ کونسل کے چیئر میں کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے نے گزشتہ ہفتے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا ،ان کی مدت ملازمت نومبر میں ختم ہوگی جس کے بعد نئے آئی سی سی چیئرمین یکم دسمبر سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے