منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

چھوٹے نے حساس ادارے کا ملازم بڑا بھائی قتل کر دیا

datetime 24  اگست‬‮  2024 |

راجووال (این این آئی )معمولی جھگڑاپر چھوٹے نے بڑے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گائوں 10فور ایل کے رہائشی نوجوان عامر کا اپنے بڑے بھائی ایوب سے گھریلو معاملات میں اکثر جھگڑا رہتا تھا ،گزشتہ روز حساس ادارے کا جوان ایوب چھٹی گزارنے گھر آیاہوا تھا جہاں اس کا اپنے بھائی عامر کے ساتھ معمولی جھگڑا ہو گیا

جس پر طیش میں آ کر عامر نے فائرنگ کر کے ایوب کو قتل کر دیا۔این این آئی کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم عامر کو گرفتار کر لیا ہے،قاتل اور مقتول دونوں شادی شدہ ہیں اور ملزم عامر محنت مزدوری کرتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…