ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

فیض حمید سے رابطوں کا معاملہ، سابق آئی جی جیل خانہ جات کو حراست میں لے لیا گیا

datetime 16  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے رابطوں کے معاملے پر پنجاب کے سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔جیل ذرائع نے بتایا کہ سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لے لیا گیا، سابق آئی جی کو بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔شاہد سلیم بیگ کو شادمان میں سرکاری رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا، شاہد سلیم 5 سال آئی جی جیل خانہ جات رہے، اکتوبر 2022 میں ریٹائر ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…