جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر دانیہ شاہ کی اپنے وکیل سے شادی کا چرچا، وکیل لیاقت گبول ایڈوکیٹ نے تردید کردی

datetime 31  جولائی  2024 |

کراچی (این این آئی)سوشل میڈیا پر دانیہ شاہ کی اپنے وکیل سے شادی کا چرچا، وکیل لیاقت گبول ایڈوکیٹ نے تردید کردی۔ لیاقت گبول ایڈوکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ خبر پھیلنے کے بعد لوگوں کے مجھے میسجز آرہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر بھی مجھے ٹیگ کیا جا رہا ہے۔ مجھے دانیہ شاہ کی شادی کا علم بھی سوشل میڈیا سے ہوا۔ میں سختی سے تردید کرتا ہوں کے وہ وکیل میں نہیں ہوں۔ میں یہاں دانیہ شاہ کا سائبر کرائم اور پراپرٹی کا کیس لڑ رہا ہوں۔ کوئی حکیم شہزاد نامی شخص سے دانیہ شاہ نے شادی کی بے۔ خدارا مجھے مزید میسجز کرکے تنگ نا کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…