اتوار‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2026 

وقار یونس نے پی سی بی کیلئے کام شروع کردیا

datetime 31  جولائی  2024 |

اسلام آبا د(این این آئی)وقار یونس نے بطور ایڈوائزر کرکٹ افیئرز پی سی بی چیئرمین کے عہدے پر کام شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ معاملات وقار یونس کو سونپے ہیں۔وقار یونس کی پہلی اسائنمنٹ بنگلادیش کے خلاف سیریز کے معاملات دیکھنا ہیں، وہ ٹیسٹ سیریز کے لیے سلیکٹرز اور کوچز کے ساتھ معاملات دیکھ رہے ہیں۔

بنگلادیش کے خلاف سیریز کا آغاز 21 اگست سے ہو گا جبکہ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کا اعلان اور کیمپ کا فیصلہ ہو گا، مہمان ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کیا تھا۔ذرائع نے بتایا تھا کہ چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہوگا۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…