اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کے پی کے کا وزیراعلیٰ ہوں 1122 نہیں کہ ہر جگہ پہنچ جاﺅں۔پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ صوبے کے حصے سے روزانہ 5 سے 6 سو میگاواٹ بجلی چوری کرکے دوسرے صوبوں کو دی جا رہی ہے۔ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ زبردستی اور دھونس سے کالا باغ ڈیم بنا لے گا تو ایسا نہیں ہو سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے تحفظات کو دور کرنے کیلئے ہر صورت وفاقی سطح پر کمیشن بنانا ہوگا، انٹرا پارٹی انتخابات کے دوران ووٹرز کو خریدنے سمیت کوئی الزام ہے اور نہ ہی مجھے کسی نے آج تک کوئی نوٹس دیا ہے، عمران خان صوبائی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے۔
وزیراعلی ہوں 1122 نہیں کہ ہر جگہ پہنچوں، پرویز خٹک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف



















































