بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گھر دینے کا منصوبہ تیار

datetime 3  جولائی  2024 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد لگژری گھر دینے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ، گریڈ 20،21اور 22کے افسران کو پوش علاقے میں لگژری گھر بنا کر دیئے جائیں گے ۔نجی ٹی وی نے بجٹ دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر 29گھروں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کے لئے 2ارب روپے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔

سینئر بیورو کریٹس کے لئے ڈی ایچ اے فیز 9میں 29گھر تعمیر کیے جائیں گے ۔ پنجاب کے سرکاری افسران کے لئے لگژری ڈبل سٹوری گھر تعمیر ہوں گے ، نئے لگژری گھروں کی تعمیر کے لئے ایک سال9ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…