بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہ محمودکہاں ہیں ؟ریحام خان سے سٹیلمنٹ ،عمران خان نے سب کچھ واضح کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ریحام سے ایک کروڑ ڈالر میں سیٹل منٹ کی خبریں آئیں میرے پاس اتنے پیسے نہیں۔ سیٹلمنٹ کیلئے ایک کروڑ ڈالر کی ضرورت پڑتی تو نواز شریف سے قرضہ مانگتا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں ہمیشہ فیصلے پارٹی کی مشاورت سے کرتاہوں ۔ انہوں نے کہا ان پر کوئی خاتون حاوی نہیں خواہ ماں ہو یا میری بیوی اور نہ ایسا ہونے دیں گے۔ شاہ محمود قریشی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود کو پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں سب ٹیم ایک ہے۔ شاہ محمود قریشی جنوبی پنجاب اور آجکل اوکاڑہ الیکشن میں مصروف ہیں جبکہ چودھری سرور سینٹرل پنجاب کو دیکھ رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی جمعہ کو لاہور کے جلسے میں آئیں گے۔۔انہوں نے کہاکہ شاہ محمودقریشی کی لاہورمیں جلسہ میں موجودگی سے زیادہ ان کی پاکستان بھرمیں پارٹی کومنظم کرنے میں اہم کردارہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…