جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب بھی پچھتاوا ہے، متھیرا

datetime 28  جون‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) پاکستان کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے کہا ہے کہ انہیں یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب تک پچھتاوا ہے۔ایک تازہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران ماڈل نے کہا کہ وہ بہت سے انٹرویوز دے چکی ہیں لیکن نادر علی کے ساتھ انہوں نے خود کو بہت غیر آرام دہ محسوس کیا تھا۔

متھیرا نے کہا کہ ان کے دل میں نادر علی کی بہت عزت تھی لیکن انہوں نے پروگرام میں جس طرح کی حرکتیں کیں وہ بہت پریشان کن تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت سارے انٹرویوز دے چکی ہیں لیکن کسی نے بھی نادر علی کی طرح ان سے بیہودہ اور فحش سوالات نہیں کیے۔ماڈل کا کہنا تھا کہ نادر علی کے پروگرامات سے لگتا ہے کہ وہ خواتین کے خلاف ہیں اور شو میں بلا کر انہیں دیوار سے لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…