کراچی (این این آئی) سول ہسپتال کراچی میں کروڑوں روپے کی ادویات کی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر خالد بخاری کی مدعیت میں تھانہ عیدگاہ میں درج کیا گیا، جس میں ہسپتال کے دو ملازمین نیاز احمد اور اقبال احمد نامزد ہیں۔ مقدمے کے متن کے مطابق کینسر کے علاج کیلیے استعمال کی جانے والی دوائیں چوری کی گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق فوری طور پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی، ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
سول ہسپتال کراچی سے کروڑوں روپے کی کینسر ادویات چوری، مقدمہ درج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کا خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، سعودی عرب کا ردعمل آگیا
-
ایران کا ابوظبی پر حملہ،یو اے ای نے بھی بڑا اعلان کر دیا
-
سپریم کورٹ کا این اے 251 کا فیصلہ، خوشحال خان خٹک کامیاب قرار
-
پاک فضائیہ کی بمباری , افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات
-
دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری
-
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل بھی آگیا
-
امانت خان شیرازی
-
1 کروڑ روپے تک کا قرضہ : اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری
-
ماہانہ 70 ہزار روپے کمانے کا موقع ! پاکستانی نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے سے لاش برآمد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ
-
ٹی20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل تک رسائی کیلیے پاکستانی ٹیم کو کیا کرنا ہوگا؟
-
ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا بیان آ گیا
-
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری دیں



















































