اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

datetime 11  جون‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹیم کی سرجری ہونی چاہیے تو بالکل سرجری ہونی چاہیے لیکن سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونے چاہیے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ بطور نگران الیکشن کرانے میں ناکام رہا، ہمارے فوجی شہید ہو رہے ہیں، جرائم بڑھ رہے ہیں، اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ان کو کوئی پروا نہیں، اس (محسن نقوی)کا امریکا میں کیا کام ہے؟بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ محسن نقوی سب سے بڑا سفارشی ہے، اس کی کیا خصوصیات ہیں؟ اس کو نکالنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…